Category: منتخب غزلیں
-

کعبے میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں مرزا غالب …
کعبے میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں مرزا غالب کعبے میں جا رہا تو نہ دو طعنہ کیا کہیں بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو طاعت میں تا رہے نہ مے و انگبیں کی لاگ دوزخ میں ڈال دو کوئی لے کر بہشت کو ہوں منحرف نہ کیوں رہ و رسم…
-

جو گُزری مُجھ پہ مت اُس سے کہو ہُوا سو ہُوا بلا ک…
جو گُزری مُجھ پہ مت اُس سے کہو ہُوا سو ہُوا بلا کشانِ محبّت پہ جو ہُوا سو ہُوا مبادا ہو کوئی ظالم تِرا گریباں گیر مِرے لہُو کو تُو دامن سے دھو ہُوا سو ہُوا پہنچ چُکا ہے سرِ زخم دِل تلک یارو کوئی سِیو کوئی مرہم رکھو ہُوا سو ہُوا کہے ہے سُن…
-

یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ …
یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ ان کی دعاؤں اور میری دعاؤں میں فرق ہے۔ میں نبی ہوتا تو نبیوں جیسی دعا کرتا۔ ۔مگر میں تو عام بشر ہوں اور گناہ گار بشر۔ میری خواہشات میری آرزوئیں سب عام ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر کبھی کوئی کسی عورت کے لیے…
-

— — رفیعہ شبنم عابدی — — جنگ سے نکلوانے کا الز…
— — رفیعہ شبنم عابدی — — جنگ سے نکلوانے کا الزام نہ دینا جنت جسے کہتے ہیں مرے زیرِ قدم ہے میں ہوں ترا ناموس، تو ملبوس ہے میرا میں ایک صحیفہ ہوں تُو مانند قلم ہے — — — — — — — — — — — – میں کہ ایک عورت ہوں…
-

استاد الشعراء ارشاد جالندھری کی وفات October 30, 2…
استاد الشعراء ارشاد جالندھری کی وفات October 30, 2015 ارشاد جالندھری پسرام پور ضلع جالندھر 1945 ء میںپیدا ہوئے، نام ارشاد علی رکھا گیا ۔بعد میں اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے ۔دو سال کی عمر تھی جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو لاکھوں لٹے پٹے مہاجروں کے ساتھ اس کے والدین…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) جدھر کھڑا تھا، نہیں ہوں اُدھ…
( غیــر مطبــوعــہ ) جدھر کھڑا تھا، نہیں ہوں اُدھر، کدھر گیا میں؟ بِنا بتائے مجھے چھوڑ کر، کدھر گیا میں؟ تمام ممکنہ جگہیں تو دیکھ آیا ہوں نہ راہ میں ہوں، نہ دفتر، نہ گھرــــ کدھر گیا میں؟ گزشتہ رات اکٹّھے تھے ایک دوست کے ہاں تمام دوست پلٹ آئے، پَر، کدھر گیا میں؟…
-

یہ کیسی آگ ابھی اے شمع تیرے دل میں باقی ہے کوئی پ…
یہ کیسی آگ ابھی اے شمع تیرے دل میں باقی ہے کوئی پروانہ جل مرنے کو کیا محفل میں باقی ہے ہزاروں اٹھ گئے دنیا سے اپنی جان دے دے کر مگر اک بھیڑ پھر بھی کوچۂ قاتل میں باقی ہے ہوئے وہ مطمئن کیوں صرف میرے دم نکلنے پر ابھی تو ایک دنیائے تمنا…
-

ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺮﺍﻡ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﮮ ﮐﺒﮏ ﭘﮭﺮ ﺑﺤﺎﻝ…
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺮﺍﻡ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﮮ ﮐﺒﮏ ﭘﮭﺮ ﺑﺤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮨﻢ ﮐﺸﺘﮕﺎﻥِ ﻋﺸﻖ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﺮﻭ ﻭ ﭼﺸﻢِ ﯾﺎﺭ ﺳﺮ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺗﯿﻎ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮨﻢ ﺭﮨﺮﻭﺍﻥِ ﺭﺍﮦِ ﻓﻨﺎ ﮨﯿﮟ ﺑﺮﻧﮓِ ﻋﻤﺮ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮭﻮﺝ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭘﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ…
-

شفیق خلؔش . پیدا ہوں حُسن ہی سے سب اجزائے زندگی دھ…
شفیق خلؔش . پیدا ہوں حُسن ہی سے سب اجزائے زندگی دھڑکیں دِلوں میں شوق و تمنائے زندگی مُشکل ہی میں پڑی رہے ہر جائے زندگی جدوجہد میں ڈر ہے نہ کٹ جائے زندگی پیری میں حل ہو خاک کہ طاقت نہیں رہی! ٹھہرا نہ سہل مجھ پہ مُعمّائے زندگی فرطِ خوشی کا جن سے…
-
” ابابیلیں نہیں آئیں ” یہ کیسی ساعتیں گذریں یہ ک…
” ابابیلیں نہیں آئیں ” یہ کیسی ساعتیں گذریں یہ کیسی آفتیں آئیں ابا بیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں آئیں یہ کیسا زعم تھا اپنا یہ کیسی خوش گمانی تھی وہی تھی داستانِ غم وہی دکھ کی کہانی تھی ابابیلوں کو آنا تھا ابابیلیں نہیں آئیں کہیں جلتے ہوئے خیمے کہیں بجھتے ہوئے انساں…