Category: منتخب غزلیں
-

عبدالحمید عدم کی خوب صورت غزل ۔۔۔۔۔۔!!! جن سے روش…
عبدالحمید عدم کی خوب صورت غزل ۔۔۔۔۔۔!!! جن سے روشن لگن دوارے ہیں وہ تو تیری قَبا کے تارے ہیں اب نہ ہونا جُدا خُدا کے لیے بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں کیا مجھے جتنا پیار آپ سے ہے آپ خود کو بھی اِتنے پیارے ہیں ؟ تیرے پیروں تلے جو آجائیں دل نہیں…
-

زلفِ پیچاں کے خم، سنوار ے ہیں مجھ کو پھر پیش، نئے …
زلفِ پیچاں کے خم، سنوار ے ہیں مجھ کو پھر پیش، نئے اشار ے ہیں آج وہ بھی، نظر نہیں آتے کل جو کہتے تھے، ہم تمہار ے ہیں ہم نشیں اک تیر ے نہ ہونے سے بڑی مشکل سے، دن گزار ے ہیں تجھ کو پا کر بھی، کچھ نہیں پایا تیر ے ہو…
-

-
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی، جولائی کے دوسر…
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی، جولائی کے دوسرے ہفتے کی بات ہے۔ دوپہر میں ریڈیو اسٹیشن سے نکل کر لوہاری دروازے پہنچا تو مسلم مسجد کے مینار کے نیچے مجھے ساغر کی ایک جھلک دکھائی دی۔ اُس نے اپنے نحیف و نزار جسم سے سیاہ چادر اُتار دی تھی اور ڈھیلا ڈھالا…
-

ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮯ ﮐﮧ ﮨﮯ ﺳﻮﺯﺵِ ﺩﺍﻍِ ﺟﮕﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﯿ…
ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮯ ﮐﮧ ﮨﮯ ﺳﻮﺯﺵِ ﺩﺍﻍِ ﺟﮕﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﯿﺮﺕِ ﺷﻤﺲ ﻭ ﻗﻤﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮨﮯ ﺭﮦِ ﻣﮩﺮ ﻭ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﮭﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﮯ ﺑﺎﻧﺪﮬﯿﮯ ﮐﺲ ﮐﺮ ﮐﻤﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﯿﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﻝ ﺩﺍﻍِ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﭘﻨﺒﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺷﺮﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﺎﺯﮎ ﮨﮯ ﺭﮒِ ﮔﻞ ﺳﮯ…
-

ﺟﻨﻮﻥِ ﺷﻮﻕ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﮨﻢ ﻧﮩﯿ…
ﺟﻨﻮﻥِ ﺷﻮﻕ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﻣُﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﻨْﻮَﺭﻧﺎ ﺗِﺮﯼ ﺯُﻟﻔﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭻ ﻭﺧﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍِﺱ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﺤْﺾ ﻏﻢ ﮨﯽ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻘﺎﺿﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﭘﯿﮩﻢ ﻧﮧ ﺳﺎﻗﯽ ﮐِﺴﮯ ﯾﺎﮞ ﻓﮑﺮِ ﺑﯿﺶ ﻭ ﮐﻢ…
-

ایک زمین نوحؔ ناروی جوشؔ ملیسانی سیمابؔ اکبر آباد…
ایک زمین نوحؔ ناروی جوشؔ ملیسانی سیمابؔ اکبر آبادی ۔۔۔۔۔ سب کہتے ہیں آفت ہے غمِ عِشق بلا ہے یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں کیا جانیے کیا ہے لاتا نہیں ایمان کوئ عِشق و وفا پر یعنی وہی شک ہے وہی کیوں ہے وہی کیا ہے نِکلیں دِل پر داغ سے آہیں دمِ گِریہ…
-

خوبصورت اور انتہائی منفرد لب و لہجے کے مالک شاعر ف…
خوبصورت اور انتہائی منفرد لب و لہجے کے مالک شاعر فیصل صاحب پاکستان اور پاکستان سے باہر اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں کراچی سے تعلیم و تربیت کے بعد آج کل جاب کے سلسلے میں بہاولپور میں مقیم ہیں ، ایک لمبے عرصے سے شعر کہہ رہے ہیں ، افسانے اور افسانچے بھی لکھتے ہیں…
-
اشعارِ رند سید محمد خان رند .. ٹوٹے بت ، مسجد…
اشعارِ رند سید محمد خان رند .. ٹوٹے بت ، مسجد بنی، مسمار بُت خانہ ہوا جب تو اِک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا —————————- کب مٹا عشق کا نشاں دل سے زخم اچھا ہوا تو داغ رہا —————————- کھلی ہے کنج قفس میںمری زباں صیاد میںماجرائے چمن کیا کروں بیاں صیاد…
-

حجاب امتیاز علی نام ;عطیہ ناول نگار, ڈرامہ نگار, …
حجاب امتیاز علی نام ;عطیہ ناول نگار, ڈرامہ نگار, افسانہ نگار, ادیب لاہور(پنجاب) , پاکستان پیدائش 1908-11-04 حیدرآباد دکن (آندھراپردیش) – بھارت وفات 1999-03-18 لاہور (پنجاب) – پاکستان خواتین کے حوالے سے اردو افسانہ نگاری کے عہد شباب میں جب صالحہ عابد حسین، رضیہ، سجاد، عصمت چغتائی، قرۃ العین حیدر اور ان کی دیگر معاصر…