Category: منتخب غزلیں
-

سراجؔ اورنگ آبادی عجب، وہ مُو کمر خورشید رُو ہے …
سراجؔ اورنگ آبادی عجب، وہ مُو کمر خورشید رُو ہے نزاکت جس کے قد میں مُو بہ مُو ہے نہیں ہے اُس کو طوبا کی تمنّا جسے، اُس سرو قد کی آرزُو ہے ہُوا ہے جس کے دِل کا پیرَہن چاک خیالِ تارِ زُلف اُس کا رفُو ہے نمازی ہے طرِیقِ عاشقی میں کوئی جو…
-

فراقؔ گورکھپوری نِگاہِ ناز نے پردے اُٹھائے ہیں کی…
فراقؔ گورکھپوری نِگاہِ ناز نے پردے اُٹھائے ہیں کیا کیا حجاب اہلِ محبّت کو آئے ہیں کیا کیا جہاں میں تھی بس اِک افواہ تیرے جلوؤں کی چراغِ دیر و حَرَم جِھلِملائے ہیں کیا کیا نثار نرگسِ مے گُوں، کہ آج پیمانے! لبوں تک آتے ہُوئے تھر تھرائے ہیں کیا کیا کہیں چراغ، کہیں گُل،…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) غزل ملمّع ۔۔۔۔ گریستم که چر…
( غیــر مطبــوعــہ ) غزل ملمّع ۔۔۔۔ گریستم که چراغی مگر شود روشن پلک پہ دیپ جلے یا بھڑک اٹھے دامن ۔ سحر به دوشِ من این آسمان گرانی کرد کہ جیسے دل پہ گئی ساعتوں کا خالی پن ۔ شبِ سیاہ و چنین برفِ مرگبارِ سپید سفید برف ہے پیارے !سیاہ شب کا کفن…
-

( غیر مطبوعہ ) شوقِ وارفتگی میں دیکھا ہے آدمی کر…
( غیر مطبوعہ ) شوقِ وارفتگی میں دیکھا ہے آدمی کرچیوں پہ چلتا ہے اکثر اوقات گر بھی جاتا ہے چوٹ لگتی ہے ، درد ہوتا ہے دھول اڑتی ہے اردگرد یہاں حبس رہتا ہے سارے موسم اور گرد آلود سارے منظر ہیں ! زندگی طاقچے پہ رکّھی ہے اک دیا سا یہ جلتا ،…
-

احمد ندیمؔ قاسمی جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں س…
احمد ندیمؔ قاسمی جانے کہاں تھے اور چلے تھے کہاں سے ہم بیدار ہو گئے کسی خواب ِگراں سے ہم اے نو بہار ناز تِری نکہتوں کی خیر دامن جھٹک کے نکلے تِرے گُلسِتاں سے ہم پندار ِعاشقی کی امانت ہے آہِ سرد یہ تِیر، آج چھوڑ رہے ہیں کماں سے ہم آؤ غبار ِراہ…
-

( غیــر مطبــوعــہ ) دھوپ ســـمیٹی کاسے میں خواب …
( غیــر مطبــوعــہ ) دھوپ ســـمیٹی کاسے میں خواب جڑے دروازے میں آنکھ بھـــری آوازوں سے ہونٹ چھـــلے سناٹے میں لاٹ نہیں کرلاٹ ہے یہ کھوٹ بھرے اس جھمکے میں بے گھـــر کو معلوم نہیں کتنے شہر ہیں نقشے میں اور بھی میــــٹھی لگتی ہو ڈانٹتی ہو جب غصّے میں سب سے عمدہ پھول ہو…
-

( غیـــر مطبــوعــہ ) مرنے والے سے جلن ذرا سا غ…
( غیـــر مطبــوعــہ ) مرنے والے سے جلن ذرا سا غم نہیں چہرے پہ ان کے میاں ! سر پر کوئی رومال ہی رکھ لو انھیں تو مَوت آ نا ہی نہیں ہے وہی طعنے وہی فقرے ابھی تک میرا پیچھا کر رہے ہیں ہر جنازے میں میں اپنی چال کی رفتار تھوڑی اور کم…
-

حفیظؔ ہوشیار پوری غم دینے والا شاد رہے، پہلُو میں…
حفیظؔ ہوشیار پوری غم دینے والا شاد رہے، پہلُو میں ہُجومِ غم ہی سہی لب اُن کے تبسّم ریز رہیں، آنکھیں میری پُرنم ہی سہی گر جذبِ عِشق سلامت ہے ، یہ فرق بھی مٹنے والا ہے وہ حُسن کی اِک دُنیا ہی سہی، میں حیرت کا عالَم ہی سہی اُن مست نِگاہوں کے آگے،…
-

ناصرؔ کاظمی خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا آنکھ کُھ…
ناصرؔ کاظمی خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا آنکھ کُھلتے ہی چاند سا دیکھا کیاریاں دُھول سے اَٹی پائیں آشیانہ جَلا ہُوا دیکھا فاختہ سرنگوں بَبُولوں میں پُھول کو پُھول سے جُدا دیکھا اُس نے منزِل پہ لا کے چھوڑ دِیا عُمر بھر جس کا راستا دیکھا ہم نے موتی سمجھ کے چُوم لِیا…
-

قمؔرجلالوی یہ نا ممکن ، کہ ہو تیرا سِتَم مجھ سے ع…
قمؔرجلالوی یہ نا ممکن ، کہ ہو تیرا سِتَم مجھ سے عیاں کوئی وہاں فریاد کرتا ہُوں، نہیں ہوتا جہاں کوئی شِکایت وہ نہ کرنے دیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں! سَرِ محشر، کسی کی روک سکتا ہے زباں کوئی عبث ہے حشر کا وعدہ، مِلے بھی تم تو کیا حاصل یہ سُنتے ہیں،…