Category: منتخب غزلیں
-

-

وحشتِ دِل تھی کہاں کم کہ بڑھانے آئے کِس لئے یاد ہم…
وحشتِ دِل تھی کہاں کم کہ بڑھانے آئے کِس لئے یاد ہمیں بِیتے زمانے آئے نقش کُچھ اب بھی سرِ جادۂ دِل باقی ہیں تیز آندھی سے کہو اِن کو مِٹانے آئے شہریار وحشتِ دِل تھی کہاں کم، کہ بڑھانے آئے کِس لئے یاد ہَمَیں بِیتے زمانے آئے دشت خالی ہُوئے، زنجِیر ہُوئے دِیوانے تھی…
-

نعت گو شاعر خالد محمود خالد کا یومِ انتقال Decembe…
نعت گو شاعر خالد محمود خالد کا یومِ انتقال December 17, 2017 کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در…
-

ہم نہ نکہت ہیں نہ گُل ہیں جو مَہکتے جاویں آگ کی طر…
ہم نہ نکہت ہیں نہ گُل ہیں جو مَہکتے جاویں آگ کی طرح جِدھر جاویں دہکتے جاویں اے خوشامست کہ تابُوت کے آگے جِس کے آب پاشی کے بدل مے کو چِھڑکتے جاویں جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے تِرے ہم کہاں تک تِرے پہلُو سے سرکتے جاویں غیر کو راہ ہو گھر…
-
یہ رتجگوں کا کسی طور سلسلہ نہ رہے ملو تو یوں کہ ب…
یہ رتجگوں کا کسی طور سلسلہ نہ رہے ملو تو یوں کہ بچھڑنے کا شائبہ نہ رہے ہوا ہے فطرتِ ثانی یہ جاگتے رہنا—-!!! بلا سے خواب کا آنکھوں میں ذائقہ نہ رہے ملا تو روئے گا اب بھی وہ لگ کے سینے سے کہ اپنے حال کا ماضی سے فاصلہ نہ رہے بچھڑنا شرط…
-

ظفرؔ گورکھپوری کون یاد آیا یہ مہکاریں …
ظفرؔ گورکھپوری کون یاد آیا یہ مہکاریں کہاں سے آ گئیں دشت میں خُوشبو کی بوچھاریں کہاں سے آ گئیں کیسی شب ہے ایک اِک کروٹ پہ کٹ جاتا ہےجسم میرے بستر میں یہ تلواریں کہاں سے آ گئیں خواب شاید پھر ہوا آنکھوں میں کوئی سنگسار زیرِ مژگاں خون کی دھاریں کہاں سے آ…
-

-

رام پرساد بسمل کا یومِ وفات December 19, 1927 رام…
رام پرساد بسمل کا یومِ وفات December 19, 1927 رام پرساد بسمل ہندوستان کے مجاہد آزادی اور انقلابی 11 جون 1897ء کو اتر پردیش کے گاؤں شاہجہان پور میں پیدا ہوۓ۔ رام پرساد بسمل ہندوستان کے ایک انقلابی اور معروف مجاہد آزادی تھے نیز وہ معروف شاعر، مترجم، ماہر السنہ، مورخ اور ادیب بھی تھے۔ہندوستان…
-

مشفق خواجہ کی پیدائش December 19, 1935 اردو کے نا…
مشفق خواجہ کی پیدائش December 19, 1935 اردو کے نامور محقق، ادیب اور شاعر مشفق خواجہ 19 دسمبر 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ مشفق خواجہ کا اصل نام خواجہ عبدالحئی تھا- ان کے والد خواجہ عبدالوحید علامہ اقبال کے ہم جلیس اور کئی علمی کتب کے مصنف تھے جبکہ ان کے چچا خواجہ عبدالمجید…
-

وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے آنکھ کھولی ت…
وہ جو اک عمر سے مصروف عبادات میں تھے آنکھ کھولی تو ابھی عرصہء ظلمات میں تھے صرف آفات نہ تھیں ذاتِ الٰہی کا ثبوت پھول بھی دشت میں تھے، حشر بھی جذبات میں تھے نہ یہ تقدیر کا لکھا تھا نہ منشائے خدا حادثے مجھ پہ جو گزرے مرے حالات میں تھے میں نے…