Category: منتخب غزلیں
-

-

شہریار کشتی جاں سے اُتر جانے کو جی چاہتا ہے اِن …
شہریار کشتی جاں سے اُتر جانے کو جی چاہتا ہے اِن دِنوں یُوں ہے کہ، مرجانے کو جی چاہتا ہے گھر میں یاد آتی تھی کل دشت کی وسعت ہم کو دشت میں آئے، تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے کوئی صُورت ہو، کہ پِھر آگ رگ و پے میں بہے راکھ بننے کو،…
-

-

-

میر تقی میرؔ کیا میں بھی پریشانئِ خاطر سے قریں تھ…
میر تقی میرؔ کیا میں بھی پریشانئِ خاطر سے قریں تھا آنکھیں تو کہیں تھیں دلِ غم دیدہ کہیں تھا کس رات نظر کی ہے سوئے چشمکِ انجم آنکھوں کے تلے اپنے تو وہ ماہ جبیں تھا آیا تو سہی وہ کوئی دَم کے لیے، لیکن ہونٹوں پہ مِرے جب نفسِ باز پسیں تھا اب…
-

باقی صدیقی کی پیدائش Dec 20, 1908 8 جنوری 1972ء …
باقی صدیقی کی پیدائش Dec 20, 1908 8 جنوری 1972ء کو اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور ادیب جناب باقی صدیقی انتقال کرگئے۔ باقی صدیقی کا اصل نام محمد افضل تھا اور وہ 20 دسمبر 1908ء کو سہام راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ باقی صدیقی کے شعری مجموعوں میں کچے گھڑے، جم جم، دارو…
-

مظفر وارثی کی پیدائش Dec 20, 1933 مظفر وارثی دنی…
مظفر وارثی کی پیدائش Dec 20, 1933 مظفر وارثی دنیائے سخن کا ایک معتبر نام ہے۔ حمد ہو یا نعت، غزل ہو یا نظم، گیت ہو یا قطعات، ہر صنف سخن میں انہوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔ مظفر وارثی ۲۰ دسمبر ۱۹۳۳ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ (کچھ روایات کے مطابق انکی…
-
شعور سجدہ نہیں ہے مجھکوتو میرے سجدوں کی لاج رکھنا …
شعور سجدہ نہیں ہے مجھکوتو میرے سجدوں کی لاج رکھنا یہ سر تیرے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے راز الٰہ آبادی
-

بیان جب کلیمؔ اپنی حالت کرے ہے غزل کیا پڑھے ہے قیا…
بیان جب کلیمؔ اپنی حالت کرے ہے غزل کیا پڑھے ہے قیامت کرے ہے بھلا آدمی تھا یہ نادان نکلا سنا ہے کسی سے محبت کرے ہے کبھی شاعری اس کو کرنی نہ آتی اُسی بے وفا کی بدولت کرے ہے چھری پہ چھری کھائے جاہے ہے کب سے اور اب تک جئے ہے کرامت…
-

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ …
کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے۔ مظفر وارثی کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں…