اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

شعور سجدہ نہیں ہے مجھکوتو میرے سجدوں کی لاج رکھنا …


شعور سجدہ نہیں ہے مجھکوتو میرے سجدوں کی لاج رکھنا
یہ سر تیرے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے
راز الٰہ آبادی