Category: منتخب غزلیں
-

"”مُجھے بھُول جا”” مرے ساقیا ، مجھے بھُول جا مرے …
"”مُجھے بھُول جا”” مرے ساقیا ، مجھے بھُول جا مرے دلرُبا ، مجھے بھُول جا نہ وہ دل رہا نہ وہ جی رہا نہ وہ دورِ عیش و خوشی رہا نہ وہ ربطِ و ضبط دلی رہا نہ وہ ادجِ تشنہ لبی رہا نہ وہ ذوقِ بادہ کشی رہا میں الم نواز ہوں آج کل…
-

رات باقی رہے کہ ڈھل جائے زندگی تُو نہ رُخ بدل جائے…
رات باقی رہے کہ ڈھل جائے زندگی تُو نہ رُخ بدل جائے سوچ کی دھوپ میں بدن اُس کا برف جیسے پگھل پگھل جائے کس قدر گرم ہے وجود کا لمس برق چُھو لے تو وہ بھی جل جائے پہلی پہلی محبتوں کا خمار باتوں باتوں میں رات ڈھل جائے اب کے دِل میں وہ…
-

رشیدؔ قیصرانی دیپ سے دیپ جلاؤ تو کوئی …
رشیدؔ قیصرانی دیپ سے دیپ جلاؤ تو کوئی بات بنے گیت پر گیت سناؤ تو کوئی بات بنے قطرہ قطرہ نہ پکارو مجھے بہتی ندیوں موج در موج بلاؤ تو کوئی بات بنے رات اندھی ہے گزر جائے گی چُپکے چُپکے جال کِرنوں کا بچھاؤ تو کوئی بات بنے سامنے اپنے ہی خاموش کھڑا ہوں…
-

یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے ساغر نظامی یوں نہ رہ …
یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے ساغر نظامی یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے آئیے آ جائیے آ جائیے پھر وہی دانستہ ٹھوکر کھائیے پھر مری آغوش میں گر جائیے میری دنیا منتظر ہے آپ کی اپنی دنیا چھوڑ کر آ جائیے یہ ہوا ساغر یہ ہلکی چاندنی جی میں آتا ہے یہیں…
-

نصیر کوٹی کی وفات December 22, 2016 مرّیخ و ماہتا…
نصیر کوٹی کی وفات December 22, 2016 مرّیخ و ماہتاب نہیں چاہیئے مجھے تم آسماں طلب ہو زمیں چاہیئے مجھے پھرتا ہوں کب سے گھر کا اثاثہ لیے ہوئے ملتا نہیں ہے جیسا امیں چاہیئے مجھے قصرِ بسیط دل کی طلب ہے ہوا کرے میں جانتا ہوں کتی زمیں چاہیئے مجھے جس پر کسی کا…
-

راتوں کو تصور ہے ان کا اور چپکے چپکے رونا ہے ساغر …
راتوں کو تصور ہے ان کا اور چپکے چپکے رونا ہے ساغر نظامی راتوں کو تصور ہے ان کا اور چپکے چپکے رونا ہے اے صبح کے تارے تو ہی بتا انجام مرا کیا ہونا ہے ان نو رس آنکھوں والوں کا کیا ہنسنا ہے کیا رونا ہے برسے ہوئے سچے موتی ہیں بہتا ہوا…
-

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ سے ہ…
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے مرزا اسد اللہ خان غالب ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمھیں کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ…
-

یہ دیوانے کبھی پابندیوں کا غم نہیں لیں گے گریباں چ…
یہ دیوانے کبھی پابندیوں کا غم نہیں لیں گے گریباں چاک جب تک کر نہ لیں گے دم نہیں لیں گے لہو دیں گے تو لیں گے پیار موتی ہم نہیں لیں گے ہمیں پھولوں کے بدلے پھول دو ،شبنم نہیں لیں گے یہ غم کس نے دیا ہے پوچھ مت اے ہم نشیں ہم…
-
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی پھر بھی م…
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی پھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی جس دن اس سے بات ہوئی تھی اس دن بھی بے کیف تھا میں جس دن اس کا خط آیا ہے اس دن بھی ویرانی تھی جب اس نے مجھ سے یہ کہا تھا عشق رفاقت ہی تو…
-
