Category: منتخب غزلیں
-

-

-

-

-

-

-

-

عبید اللہ علیم کچھ عِشق تھا کچھ مجبُوری تھی، سو م…
عبید اللہ علیم کچھ عِشق تھا کچھ مجبُوری تھی، سو میں نے جِیون وار دِیا میں کیسا زندہ آدمی تھا، اِک شخص نے مجھ کو مار دِیا اِک سبز جو شاخ گلاب کی تھی، اِک دنیا اپنے خواب کی تھا وہ ایک بہار جو آئی نہیں! اُس کے لیے سب کچھ ہار دِیا یہ سجا…
-

احمد فرازؔ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ …
احمد فرازؔ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ ﺭﺍﺯ ﺑﻨﺎﻭٔ ﮔﮯ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﮈﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮ ﺑﺎﺕ ﺗﻢ ﮨﯽ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺗﻢ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺗﻮ، ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺗﺮﮎِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮ! ﺗﻢ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮦ ﺟﺎﻭٔ ﮔﮯ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺧُﻮﺵ ﻓﮩﻤﯽ ﺟﺎﮒ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮩﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﯾﻮﮞ ﺷﺐ،…
-

میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں دیکھا …
میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی سلیم بیتاب