Category: منتخب غزلیں
-

مُنیرّ نیازی شبِ وصال میں دُوری کا خواب کیوں آیا …
مُنیرّ نیازی شبِ وصال میں دُوری کا خواب کیوں آیا کمالِ فتح میں یہ ڈر کا باب کیوں آیا دِلوں میں اب کے بَرس اِتنے وہم کیوں جاگے! بلادِ صبر میں، اب اِضطراب کیوں آیا ہے آبِ گِل پہ عجب، اِس بہارِ گُزراں میں ! چمن میں اب کے گُلِ بے حساب کیوں آیا اگر…
-

بات بس سے نکل چلی ہے دل کی حالت سنبھل چلی ہے …
بات بس سے نکل چلی ہے دل کی حالت سنبھل چلی ہے اب جنوں حد سے بڑھ چلا ہے اب طبیعت بہل چلی ہے اشک خونناب ہو چلے ہیں غم کی رنگت بدل چلی ہے یا یُونہی بُجھ رہی ہیں شمعیں یا شبِ ہجر ٹل چلی ہے لاکھ پیغام ہو گئے ہیں جب صبا ایک…
-

سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی پیدائش December 23, 189…
سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی پیدائش December 23, 1892 سید عطاء اللہ شاہ بخاری 23 دسمبر 1892ء کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد امرتسر آگئے جہاں مفتی غلام مصطفی قاسمی سے صرف ونحو اور فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ 1915ء میں پیر سید مہر علی شاہ…
-

مُنِیرؔ نیازی ۔ اُس شہر کے یہیں کہیں ہونے کا رنگ ہ…
مُنِیرؔ نیازی ۔ اُس شہر کے یہیں کہیں ہونے کا رنگ ہے اِس خاک میں کہیں کہیں سونے کا رنگ ہے پائیں چمن ہے خُود رَو درختوں کا جُھنڈ سا محرابِ در پہ، اُس کے نہ ہونے کا رنگ ہے طُوفانِ ابر و بادِ بَلا ساحِلوں پہ ہے دریا کی خامشی میں، ڈبونے کا رنگ…
-

ڈرے ہوؤں کو مگر اعتبار کس کا تھا تمام عمر ہمیں انت…
ڈرے ہوؤں کو مگر اعتبار کس کا تھا تمام عمر ہمیں انتظار کس کا تھا اُڑا غبار ہوا سے تو راہ خالی تھی وہ کون شخص تھا، اس میں غبار کس کا تھا لیے پھرا جو مجھے در بدر زمانے میں خیال تجھ کو دلِ بے قرارکس کا تھا روش سے ہٹ کے بنے اک…
-

-
جب کبھی یادوں کا دروازہ کھلا آخر شب رونق دکنی جب ک…
جب کبھی یادوں کا دروازہ کھلا آخر شب رونق دکنی جب کبھی یادوں کا دروازہ کھلا آخر شب کوئی در آیا بہ انداز ہوا آخر شب ہم پشیمان ادھر اور ادھر وہ نادم شام کا بھولا ہوا آ ہی گیا آخر شب دل کے آنگن میں بصد ناز تھا وہ محو خرام پھول ہی پھول…
-
ایک دن میں اُسے تلاش کرتا ہوا ریڈنگ روم پہنچا تو ب…
ایک دن میں اُسے تلاش کرتا ہوا ریڈنگ روم پہنچا تو باغ میں کچھ لوگ دائر ے کی صورت میں جمع تھے۔ میں نے آگے ہو کر دیکھا تو ساغر ایک میت کے سرہانے بیٹھا تھا۔ مجھے حیدر نے بتایا کہ رات ایک مزدور مر گیا ہے۔ بیمار تھا۔ اتنے میں اعجاز بھی آ گیا۔…
-

دکنی زبان کی شان ڈاکٹر عابد معز – شگوفہ کے تڑی پار…
دکنی زبان کی شان ڈاکٹر عابد معز – شگوفہ کے تڑی پار مدیر (اوور سیز ایڈیٹر) یہ مانا کہ آج نہ وہ حیدرآبادی تہذیب و ثقافت باقی رہی نہ وہ جامعہ عثمانیہ اور نہ وہ دائرةالمعارف جہاں سے علم و ادب کے ایسے دریا رواں ہوئے کہ رہتی دنیا تک تشنگانِ اردو سیراب ہوتے رہیں…
-

حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ہم اہلِ تذ…
حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ہم اہلِ تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایا اس بار تو ہم شہ کے مصاحب بھی نہیں تھے بیچ آئے سرِ قریۂ زر جوہرِ پندار جو دام ملے ایسے مناسب بھی نہیں تھے مٹی کی محبت میں…