Category: منتخب غزلیں
-
نذیر قیصر بکھر کے جاتا کہاں تک کہ میں تو خوشبو تھ…
نذیر قیصر بکھر کے جاتا کہاں تک کہ میں تو خوشبو تھا ہوا چلی تھی مجھے اپنے ہم رکاب لیے
-
فراق میں خون دل ہیں پیتے شراب ہم لے کے کیا کریں گے…
فراق میں خون دل ہیں پیتے شراب ہم لے کے کیا کریں گے زیبا فراق میں خون دل ہیں پیتے شراب ہم لے کے کیا کریں گے ہمارا دل آپ بھن رہا ہے کباب ہم لے کے کیا کریں گے جو ان سے کہتا ہوں یار حاضر ہے یہ ہمارا دل شکستہ تو ہنس کے…
-
اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہو جائ…
اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے ہیں شریک رات ہو جائے تو ہم شمع بُجھا دیتے ہیں صبا اکبر آبادی
-

پھر وہی ہم ہیں، خیالِ رُخِ زیبا ہے وہی سرِ شوریدہ …
پھر وہی ہم ہیں، خیالِ رُخِ زیبا ہے وہی سرِ شوریدہ وہی، عشق کا سودا ہے وہی دانہ و دام سنبھالا مرے صیّاد نے پھر اپنی گردن ہے وہی، عشق کا پھندا یے وہی پھر لگی رہنے تصوّر میں وہ مژگانِ دراز رگِ جاں میں خلشِ خارِ تمنّا ہے وہی پھر لگا رہنے وہی سلسلۂ…
-

وہ تن کا تماشائی رہا، من نہیں دیکھا دہلیز تک آیا ب…
وہ تن کا تماشائی رہا، من نہیں دیکھا دہلیز تک آیا بھی تو آنگن نہیں دیکھا چہرے پہ کِھلی دھوپ میں اس درجہ مگن تھا آنکھوں سے برستا ہوا ساون نہیں دیکھا اِس سمت سمیٹوں تو بکھرتا ہے اُدھر سے دُکھ دیتے ہوئے یار نے دامن نہیں دیکھا دروازے پہ آ کر جو کسی نے…
-

مری شامِ غم کو وہ بہلا رہے ہیں لکھا ہے یہ خط…
مری شامِ غم کو وہ بہلا رہے ہیں لکھا ہے یہ خط میں کہ ہم آ رہے ہیں وہ بے اختیار آج یاد آ رہے ہیں ہمارے تصور کو مہکا رہے ہیں محبت کے جلوے نظر آ رہے ہیں نگاہوں سے پردے اُٹھے جا رہے ہیں نہیں شکوۂ تشنگی مَے کشوں کو وہ آنکھوں سے…
-
جان کر منجملۂ خاصانِ میخانہ مجھے ۔۔ جگر مراد آبادی…
جان کر منجملۂ خاصانِ میخانہ مجھے ۔۔ جگر مراد آبادی جان کر منجملہء خاصانِ مے خانہ مجھے مُدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے ننگِ مے خانہ تھا میں ساقی نے یہ کیا کر دیا پینے والے کہہ اُٹھے یا پیرِ مے خانہ مجھے سبزہ وہ گل مو ج و دریا انجم و خورشید…
-

انتظار حسین کی وفات Feb 02, 2016 جناب انتظار حسین…
انتظار حسین کی وفات Feb 02, 2016 جناب انتظار حسین 21 دسمبر 1923ءکو میرٹھ ضلع بلند شہر میں پیدا ہوئے۔میرٹھ کالج سے بی اے کیا اورقیام پاکستان کے بعد لاہور میں قیام پذیر ہوئے جہاں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کرنے کے بعدوہ صحافت کے شعبے سے وابستہ ہوگئے۔ انتظار حسین کا پہلا افسانوی…
-
نظام ششم نواب محبوب علی خاں والیٔ حیدرآباد لاؤ تو…
نظام ششم نواب محبوب علی خاں والیٔ حیدرآباد لاؤ تو قتل نامہ مِرا ، میَں بھی دیکھ لوں کس کس کی مُہر ہے ، سرِ محضر لگی ہوئی
-

راہی معصوم رضا ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہ…
راہی معصوم رضا ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چاند اپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند جن آنکھوں میں کاجل بن کر تیری کالی رات ان آنکھوں میں آنسو کا اک قطرہ ہوگا چاند رات نے ایسا پینچ لگایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈور آنگن والے نیم میں جا کر…