Category: منتخب غزلیں
-

-
چھین کر وہ لذتِ صوت و صدا لے جائے گا ہاتھ شل کر جا…
چھین کر وہ لذتِ صوت و صدا لے جائے گا ہاتھ شل کر جائے گا حرفِ دعا لے جائے گا بیچ کا بڑھتا ہوا ہر فاصلہ لے جائے گا ایک طوفاں آئے گا سب کچھ بہا لے جائے گا دیکھنا بڑھتا ہوا یہ خواہشوں کا سلسلہ موجِ خوں دکھلائے گا رنگِ حنا لے جائے گا…
-

یاسؔ یگانہؔ چنگیزیؔ خُون کے گھُونٹ بَلانوش پیے جا…
یاسؔ یگانہؔ چنگیزیؔ خُون کے گھُونٹ بَلانوش پیے جاتے ہیں خیر ساقی کی مناتے ہیں ،جیے جاتے ہیں ایک تو درد مِلا، اُس پہ یہ شاہانہ مِزاج ہم غریبوں کو بھی کیا تحفے دِیے جاتے ہیں آگ بُجھ جائے ،مگر پیاس بُجھائے نہ بُجھے پیاس ہے یا کوئی ہَوکا، کہ پیے جاتے ہیں دولتِ عِشق…
-

کتنی ہمدردی جتانے آئے ہیں گہری خندق م…
کتنی ہمدردی جتانے آئے ہیں گہری خندق میں گرانے آئے ہیں خالی کر کے آپ پورا مے کدہ میری مے نوشی چھڑانے آئے ہیں ہم کو خوشیوں سے بھلا کیا واسطہ ہم تو جشنِ غم منانے آئے ہیں اپنی ہمدردی سے بھی لگتا ہے ڈر سوچتا ہوں کیا زمانے آئے ہیں چند پاگل متحد ہو…
-

جو دیکھیے تو کرم عشق پر ذرا بھی نہیں جو سوچیے…
جو دیکھیے تو کرم عشق پر ذرا بھی نہیں جو سوچیے کہ خفا ہیں تو وہ خفا بھی نہیں وہ اور ہوں گے جنہیں مُقَدَرِت ہے نالوں کی ہمیں تو حوصلۂ آہ نارسا بھی نہیں حد طلب سے ہے آگے جنوں کا اِستغِنا لبوں پہ آپ سے ملنے کی اب دُعا بھی نہیں حُصُول ہو…
-

"اِنتِساب” آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم…
"اِنتِساب” آج کے نام اور آج کے غم کے نام آج کا غم کہ ہے زِندگی کے بھرے گلستاں سے خفا زرد پتّوں کا بَن زرد پتّوں کا بَن جو مِرا دیس ہے درد کی انجُمن جو مِرا دیس ہے کلرکوں کی افسُردہ جانوں کے نام کِرم خوردہ دِلوں اور زبانوں کے نام پوسٹ مینوں…
-

سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم …
سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا یوم وفات February 13, 2009 پیر نصیر الدین نصیر چشتی ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا و پیر سلسلہ چشتيہ تھے۔ آپ اردو، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی، ہندی، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے۔…
-

دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں پیر نصیر الدی…
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں پیر نصیر الدین شاہ نصیر دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزم احباب میں حاصل نہ ہوا…
-

مرزا اسداللہ خاں غالب دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، …
مرزا اسداللہ خاں غالب دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں دیر نہیں، حرم نہیں، در نہیں، آستاں نہیں بیٹھے ہیں رہ گزُر پہ ہم، غیر ہمیں اُٹھائے کیوں جب وہ جمالِ دل فروز، صورتِ مہرِ نیم روز آپ…
-

رقعہ بنام نواب میر غلام بابا خان بہادر … سبحان ا…
رقعہ بنام نواب میر غلام بابا خان بہادر … سبحان اللہ تعالیٰ شانہ ما اعظم برہانہٗ۔ جناب مستطاب نواب میر غلام بابا خاں بہادر سے بتوسط منشی میاں داد خاں صاحب شناسائی بہم پہنچی۔ لیکن واہ اول ساغر و دُردی کیا جگر خون کن اتفاق ہے۔ پہلا عنایت نامہ جو حضرت کا مجھ کو آیا…