Category: منتخب غزلیں
-

بشیر بدر یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر م…
بشیر بدر یوں ہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر میں رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں…
-

مکمل غزل دل کو خیالِ یار نے مخمور کر دیا ساغر کو …
مکمل غزل دل کو خیالِ یار نے مخمور کر دیا ساغر کو رنگِ بادہ نے پُر نور کر دیا مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حالِ دل پھر تُو نے یاد آ کے بدستور کر دیا گستاخ دستیوں کا نہ تھا مجھ میں حوصلہ لیکن ہجومِ شوق نے مجبور کر دیا کچھ ایسی ہو گئی…
-

کلیجہ تھام کر سنتے ہیں لیکن سن ہی لیتے ہیں مِرے یا…
کلیجہ تھام کر سنتے ہیں لیکن سن ہی لیتے ہیں مِرے یاروں کو میرے غم کی تلخی بھی مزا دے ہے .. پدم شری ڈاکٹر کلیم احمد عاجز کی وفات Feb 15, 2015 کلیم عاجز کی پیدائش بہار کے نالندہ ضلع میں ۱۹۲۰ میں ہوئی تھی۔ اس اعتبار سے انہوں نے ۹۵ سال کی عمر…
-

مغنی تبسم کی وفات Feb 15, 2012 پروفیسرمغنی تبسم (…
مغنی تبسم کی وفات Feb 15, 2012 پروفیسرمغنی تبسم (۱۹۳۰۔ ۲۰۱۲) ممتاز نقاد ‘ شاعر‘محقق اور ایک شفیق استاد کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔جامعہ عثمانیہ حیدرآباد سے آپ نے نہ صرف ایم اے کیا اور فانی بدیوانی پر تحقیقی مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی بلکہ بحیثیت پروفیسر اور صدر…
-

شفیق خلشؔ سبھی سوالوں کے ہم سے جواب ہو نہ سکے کرم…
شفیق خلشؔ سبھی سوالوں کے ہم سے جواب ہو نہ سکے کرم تھے اِتنے زیادہ ، حساب ہو نہ سکے عَمل سب باعثِ اجر و ثَواب ہو نہ سکے دَوائے درد و دِلی اِضطراب، ہو نہ سکے رہے گراں بہت ایّام ِہجر جاں پہ مگر! اُمیدِ وصل سے حتمی عذاب ہو نہ سکے بَدل مہک…
-

مخمس بر غزلِ جناب استادی نجم الدولہ دبیر الملک مرز…
مخمس بر غزلِ جناب استادی نجم الدولہ دبیر الملک مرزا اسد اللہ خان غالب نظام جنگ …… میں کون ہوں جو یہ کہوں مجھ سے نباہ ہو ہو جس پہ لطف اُس پہ کرم کی نگاہ ہو ملیے اُسی سے آپ کا جو نیک خواہ ہو تم جانو تم کو غیر سے گر رسم و…
-

خواجہ نوشہ تھا اور شہر برات نجم الدولہ ، دبیر الم…
خواجہ نوشہ تھا اور شہر برات نجم الدولہ ، دبیر الملک ، نظام جنگ میرزا اسد اللہ بیگ خان غالب …… مرثیہ مرزا غالب خواجہ الطاف حسین حالیؔ ….. کیا کہوں حال دردِ پنہانی وقت کوتاہ ہے قصہ طولانی عیش دنیا سے ہوگیا دل سرد دیکھ کر رنگ عالمِ فانی کچھ نہیں جز طلسم خواب…
-

تضمین بر غزل بہادر شاہ ظفر گھستے گھستے پاؤں کی زنج…
تضمین بر غزل بہادر شاہ ظفر گھستے گھستے پاؤں کی زنجیر آدھی رہ گئی مر گئے پر قبر کی تعمیر آدھی رہ گئی سب ہی پڑھتا کاش، کیوں تکبیر آدھی رہ گئی "کھنچ کے، قاتل! جب تری شمشیر آدھی رہ گئی غم سے جانِ عاشقِ دل گیر آدھی رہ گئی” بیٹھ رہتا لے کے چشمِ…
-

نذرِ غالب ….. فیض احمد فیض کسی گماں پہ توقع زیا…
نذرِ غالب ….. فیض احمد فیض کسی گماں پہ توقع زیادہ رکھتے ہیں پھر آج کوئے بتاں کا ارادہ رکھتے ہیں بہار آئے گی جب آئے گی، یہ شرط نہیں کہ تشنہ کام رہیں گرچہ بادہ رکھتے ہیں تری نظر کا گلہ کیا؟ جو ہے گلہ دل کا تو ہم سے ہے، کہ تمنا زیادہ…
-

کس ناز کس انداز سے تم ہائے چلو ہو ۔ ڈاکٹر کلیم عاج…
کس ناز کس انداز سے تم ہائے چلو ہو ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز اس ناز اس انداز سے تم ہائے چلو ہو روز ایک غزل ہم سے کہلوائے چلو ہو رکھنا ہے کہیں پاؤں تو رکھو ہو کہیں پاؤں چلنا ذرا آیا ہے تو اترائے چلو ہو دیوانہ گل قیدئ زنجیر ہیں اور تم کیا…