Category: عکسِ خیال
-

پہلے تو میری یاد سے ، آئی حیا اُنہیں پھر آئینے میں…
پہلے تو میری یاد سے ، آئی حیا اُنہیں پھر آئینے میں چُوم لیا ، اپنے آپ کو ”شکیب جلالی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

دُھوپ پھیلی تھی ، ابھی شام لِکھا تھا میں نے ایک آغ…
دُھوپ پھیلی تھی ، ابھی شام لِکھا تھا میں نے ایک آغاز کا ، انجام لِکھا تھا میں نے ”آنس معین“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ﻣُﻤﮑﻦ ھﮯ ﮐﮧ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ، ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺳُﻮﺭﺝ ﺍِﺱ ﺑﺎﺭ ﺍ…
ﻣُﻤﮑﻦ ھﮯ ﮐﮧ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ، ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﺳُﻮﺭﺝ ﺍِﺱ ﺑﺎﺭ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ، میرے ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺎ ھﮯ ”آنس معین“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

سچ کہنے کا حوصلہ تم نے ، چھین لیا ھے ورنہ شہر میں…
سچ کہنے کا حوصلہ تم نے ، چھین لیا ھے ورنہ شہر میں پھیلی ویرانی کو ، سب ویرانی کہتے وقت گزرتا جاتا ، اور یہ زخم ھرے رھتے تو بڑی حفاظت سے رکھی ھے ، تیری نشانی کہتے ”آنس معین“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ذرا سی عمر ، عداوت کی لمبی فہرستیں عجیب قرض ، ورا…
ذرا سی عمر ، عداوت کی لمبی فہرستیں عجیب قرض ، وراثت میں میرے نام ھُوا ”آنس معین“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

میں اپنی ذات کی تنہائی میں ، مقیّد تھا پھر اِس چٹا…
میں اپنی ذات کی تنہائی میں ، مقیّد تھا پھر اِس چٹان میں ، اِک پُھول نے شگاف کیا ”آنس معین“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”سچا جُھوٹ“ میں بھی جُھوٹا ، تُم بھی جُھوٹے آؤ چ…
”سچا جُھوٹ“ میں بھی جُھوٹا ، تُم بھی جُھوٹے آؤ چلو ، تنہا ھو جائیں کون مریض اور کون مسیحا ؟ اِس دُکھ سے چُھٹکارا پائیں آنکھیں اپنی ، خواب بھی اپنے اپنے خواب ، کِسے دِکھلائیں ؟؟ اپنی اپنی رُوحوں میں سب اپنے اپنے کوڑھ سجائیں اپنے اپنے کاندھوں پر سب اپنی اپنی لاش…
-

اُس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا…
اُس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اُس کے کمرے سے لاش نکلی خطُوط نکلے ، تو لوگ سَمجھے ”احمّد سَلمان“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

وہ گاؤں کا , اِک ضعیف دھقاں سڑک کے بننے پہ ، کیوں …
وہ گاؤں کا , اِک ضعیف دھقاں سڑک کے بننے پہ ، کیوں خفا تھا ؟؟ جب اُس کے بچے ، جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے ، تو لوگ سمجھے ”احمّد سَلمان“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

چراغ گھر کی منڈیروں پہ ، رکھ دیے گئے ھیں اور انتظا…
چراغ گھر کی منڈیروں پہ ، رکھ دیے گئے ھیں اور انتظار ، چراغوں میں رکھ دیا گیا ھے ”سیما غزل“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house