پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سچ کہنے کا حوصلہ تم نے ، چھین لیا ھے ورنہ شہر میں…

سچ کہنے کا حوصلہ تم نے ، چھین لیا ھے ورنہ
شہر میں پھیلی ویرانی کو ، سب ویرانی کہتے
وقت گزرتا جاتا ، اور یہ زخم ھرے رھتے تو
بڑی حفاظت سے رکھی ھے ، تیری نشانی کہتے

”آنس معین“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house