پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

بسیم حیرتی کی غزلیں — Baeem Hairati Ghazals

بسیم حیرتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

جان لیوا ایک جھاڑی (نظم)

جان لیوا ایک جھاڑی

جس کا مصرف کچھ نہیں

اور پیدائش نہیں مطلق بھی محتاج زمیں

یہ ہے خود رو

دم زدن میں

یک بہ یک اگ آئے اپنے آپ ہی

اس جگہ یا اس جگہ کیوں ہر کہیں

جس پہ آید شرط موسم بھی نہیں

پھول پتے سب زہریلے بہت

زہر بھی وہ ہر سم قاتل سے بڑھ کر زود اثر

اس پہ کانٹے

اور کانٹوں کی چبھن خونخوار نیزوں سے زیادہ تیز تر

مزید غزلیں از بسیم حیرتی ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں