پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عذرا مغل کی غزلیں — Azra Mughal Ghazals

عذرا مغل کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

دیوار جنوں سے لگ کر رونا (نظم)

دیوار جنوں سے لگ کر رونا

اپنا ہی نوحہ در و دیوار سے کہنا

پاگل پن کے آثار بہت ہیں

کہتے نہیں لیکن طلب گار بہت ہیں

یقیں مانو ہم بیمار بہت ہیں

تو ہے تو بھی دل کے آزار بہت ہیں

اور دل پیچیدہ کے اسرار بہت ہیں

مزید غزلیں از عذرا مغل ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں