پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اشفاق سلیم مرزا کی غزلیں — Ashfaq Saleem Mirza Ghazals

اشفاق سلیم مرزا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

وہ جو ایسے سوال ہوتے ہیں (نظم)

وہ جو ایسے سوال ہوتے ہیں

ان کے کیا جواب ہوتے ہیں

وہ جو خوشبو میں بستے ہیں

اور پھولوں میں ہنستے ہیں

جن کا سخن سادہ ہوتا ہے

اور حرف تازہ ہوتا ہے

اک مانوس سی خامشی میں

کبھی ڈھونڈ لو تو آنا

پھر مجھے بھی یہ بتانا

کیا ان کے بھی

جواب ہوتے ہیں

مزید غزلیں از اشفاق سلیم مرزا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں