پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عارف رانا کی غزلیں — Arif Rana Ghazals

عارف رانا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

نہ تو ہیر نہ میں رانجھا (نظم)

نہ تو ہیر نہ میں رانجھا

نہ میں مجنوں نہ تو لیلیٰ

پھر ہم سچ کیوں بولیں

کیا تم نے سچی باتیں

کہنے والوں کو سکھی دیکھا ہے

میں نے تو ان کو

جنم جنم سے دکھی دیکھا ہے

مزید غزلیں از عارف رانا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں