پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

‏ اس کے کمرے میں سفوکیشن بہت ہے، گھٹن ہی گھٹن ہے،…

‏
اس کے کمرے میں سفوکیشن بہت ہے، گھٹن ہی گھٹن ہے، مگر اس شہر میں آدمی سانس بھی کہاں لے سکتا ہے، حتی کہ باہر سڑکوں کی کشادگی میں بھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ بلا کھڑکیوں کے کمرے میں مقید ہو۔

___دوستو وسکی
جرم اور سزا(crime and punishment)
__مترجم: نائلہ حبیب

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2917908711772976