یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا…

یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
…
شہنشاہِ تغزل، رئیس المتغزلین اور ممتاز شاعر” حضرتِ جگرؔ مراد آبادی صاحب “ کا یومِ ولادت
6؍اپریل 1890
جگر مرادآبادی کا نام علی سکندر تھا اور وہ 1890ء میں مرادآباد میں پیدا ہوئے۔جگر کو شاعری ورثہ میں ملی تھی،ان کے والد…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎میں محبت میںاکایساوقت اک بھیدلپر گزرتاہے خشک وجاتےہیں طغیانی نہیں جاتی جگر مرادآبادی 1960 September 09 1898... April 06 جگر مرادآبادی‎'‎‎