پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

آج اردو کے ممتاز شاعر منورؔ بدایونی کی برسی ہے۔ ۔…

آج اردو کے ممتاز شاعر منورؔ بدایونی کی برسی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو کے ممتاز شاعر حضرت منور بدایونی کا اصل نام ثقلین احمد تھا۔ وہ 2 دسمبر1908ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔
ان کے شعری مجموعوں میں منور نعتیں، منور غزلیں، منور نغمات اور منور قطعات کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے نعتیہ کلام کی کلیات بھی…

More

May be an image of 1 person and text