پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں مِرے ہمنشیں مری زندگی وہ …


یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں
مِرے ہمنشیں
مری زندگی
وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں
میں یہ سوچتا ہوں
خدا کرے
تُجھے زندگی میں وہ سُکھ مِلے
جو کبھی مُجھے بھی مِلا نہیں ۔۔۔

قَمَر جمیل۔