یوم پیدائش پروفیسر کرار حسین
08 September 1911
پروفیسر کرار حسین 8 ستمبر 1911ءمیں کو کوٹہ راجپوتانہ میں پیدا ہوئے تھے، تاہم ان کی تعلیم و تربیت میرٹھ میں ہوئی پروفیسر کرار حسین 7 نومبر 1999ء کو کراچی میں وفات پاگئےجہاں وہ سخی حسن کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔
دیارِ دوست کو جاتے ہیں کارواں اب بھی
دیارِ دوست کا ملتا نہیں نشاں اب بھی
بروئے خاک برھنہ میں ہڈیاں اب بھی
ہر اک بہار پہ ہے حشر کا گماں ابھی
نہ دل کی راکھ کریدو ، حذر کرو اس سے
کہ دل کی راکھ سے بنتی ہیں بجلیاں اب بھی
بلوں میں چیونٹیوں کے امن ڈھونڈنے والو
…………..
