یوم پیدائش سرسوتی سرن کیف
20مارچ 1922
ستم گر تجھ سے ہم کب شکوۂ بیداد کرتے ہیں
ہمیں فریاد کی عادت ہے ہم فریاد کرتے ہیں
متاع زندگانی اور بھی برباد کرتے ہیں
ہم اس صورت سے تسکین دل ناشاد کرتے ہیں
ہواؤ ایک پل کے واسطے للہ رک جاؤ
وہ میری عرض پر دھیمے سے کچھ ارشاد کرتے ہیں
نہ جانے کیوں یہ دنیا چین سے جینے…

مزید پڑھیں: سرسوتی سرن کیف کی غزلیں — Saraswati Saran Kaif Ghazals کی مزید غزلیں
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔