شاعری میرے لئے ایک ایسا دریچہ ہے جس کی جانب میں جاتی ہوں تو وہ خود بخود کھل جاتا ہے میں اس دریچے میں بیٹھی ہوں، گرد و پیش پر نظر ڈالتی ہوں، آواز دیتی ہوں، فریاد کرتی ہوں، آنسو بہاتی ہوں اور درختوں کے عکس میں… More گھل مل جاتی ہوں۔۔ اور میں جانتی ہوں کہ دریچے کے اس پار ایک فضا ہے اور کوئی شخص ہے جو میری بات سن رہا ہے۔۔ ایک شخص جو ممکن ہے 300 برس پہلے وجود رکھتا ہوں یا 200 برس بعد پیدا ہوا۔۔۔ اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔!!
شاعرہ : فروغ فرخزاد
••••
کتاب : کھلے دریچے
مترجم : فہمیدہ ریاض
انتخاب و ٹائپنگ احمد بلال

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3036249023272277

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔