پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

یوم پیدائش الطاف مشہدی 10 فروری 1914 آہ دنیا …

یوم پیدائش الطاف مشہدی
10 فروری 1914
آہ دنیا سرائے فانی ہے
کس قدر مختصر کہانی ہے
خود کو دیتا ہوں مسکرا کے فریب
دل مگر وقف نوحہ خوانی ہے
مجھ سے ہنس بول لیں مرے ساتھی
اب کوئی دن کی زندگانی ہے
موسم گل میں وہ جو آن ملیں
ہم بھی جانیں کہ رت سہانی ہے…

More

May be an image of 1 person and text