پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

سید علی ظہیر کا یومِ پیدائش پیدائش :09 Feb 1947 |…

سید علی ظہیر کا یومِ پیدائش
پیدائش :09 Feb 1947 | حیدر آباد, تلنگانہ
وفات :16 Mar 2013
یہ چمک دھول میں تحلیل بھی ہو سکتی ہے
کائنات اک نئی تشکیل بھی ہو سکتی ہے
تم نہ سمجھو گے کوئی اور سمجھ لے گا اسے
خامشی درد کی ترسیل بھی ہو سکتی ہے
کچھ سنبھل کر رہو ان سادہ ملاقاتوں میں
دوستی عشق میں تبدیل بھی ہو…

More

May be an image of 1 person