یقین رکھو "عسر” کبھی بھی تنہا نہیں آتا، وہ آپ کی زندگی میں جس
بھی صورت آتا ہے "یسرا” کو ساتھ لاتا ہے۔ یسرا یعنی ایک بڑی
آسانی۔ اللہ کا نظام ہے کہ خزاں کے بعد بہار ضرور آتی ہے، بس
تھوڑی دیر لگے گی لیکن زوال کے بعد ایک نئی زندگی ابھرے گی
منتخب
Source