پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

شبِ مِعراج اَختَرِ شام کی آتی ہے فَلَک سے آواز …

شبِ مِعراج

اَختَرِ شام کی آتی ہے فَلَک سے آواز
سَجدَہ کَرتی ہے سَحَر جِس کو، وہ ہے آج کی رات
رہ یَک گام ہے ہِمَت کے لیے عرشِ بَرِیں
کہہ رہی ہے یہ مُسَلمان سے مِعراج کی رات۔۔۔!

علامہ محمداقبالؔ