ہے زخمِ محبت تو بھرے گا یوں
تمہیں بھی کر دیا زخمی جلتی محبت نے
اُسی دہن کا پھر تم بھی بوسہ لو
تمہاری روح ہوئی ہے جس سے زخمی
یوں ہی پاؤ گے شفا تم ایک لمحے میں
(تیرہویں صدی کی جرمن صوفی شاعرہ مَیشتِھلڈ فان ماگڈے بُرگ کی نظموں کے مجموعے “خدائیت کی بہتی ہوئی روشنی” سے ایک مختصر نظم؛ قدیم جرمن زبان سے اردو میں ترجمہ: مقبول ملک)
Wie der Liebes-Wunde gesunde
Hat Dich die brennende Liebe verwundt
Dann küsse Du denselben Mund
Von dem Deine Seele ist worden wund:
So wirst Du zur gleichen Stunde gesund.
(Mechthild von Magdeburg)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2959942190902961

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔