ہم سب قیدی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ہم میں سے بعض لوگ روشن دانوں اور کھڑکیوں والی جیل میں قید ہیں اور بعض کال کوٹھڑی میں۔
××××××××××××××××××
ایک لنگڑے کے لیے یہ حکمت کا فیصلہ ہے کہ اپنی لاٹھی دشمن کے سر پر نہ دے مارے۔
××××××××××××××××××
تم ایک نہیں دو ہو۔ ایک اندھیرے میں بیدار اور دوسرا اُجالے میں غافل۔
××××××××××××××××××
زیادہ امیدوں والا لمبی زندگی کا مالک ہوتا ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2960321747531672

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔