منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہَم فَخرِ فَلَک لَوگ جو پَروَدۂ گِل ہیں ہر صُبح …


ہَم فَخرِ فَلَک لَوگ جو پَروَدۂ گِل ہیں
ہر صُبح خِرَد خوار ہیں ہر شام خَجِل ہیں
کہنے کو تَو نبّاض ہیں یا دہر کا دِل ہیں
دَراَصل یُونہی کارِ زَمانہ میں مُخِل ہیں۔۔۔!

اخترؔ عثمان