نپولین، مائیں اور مصنفین
“جب نپولین نے (فرانسیسی مصنفہ اور حکمران اشرافیہ کی رکن) ڈچز گَیرمین دے سٹایل سے کہا: عظیم ترین عورت وہ ہے جو سب سے زیادہ بچوں کو جنم دے، تو سٹایل جرمنی چلی گئیں، جہاں انہوں نے ہمارے… More عالموں سے کہا: عظیم ترین مرد وہ ہے جس نے سب سے زیادہ کتابیں لکھی ہوں۔”
(جرمن شاعر ہائنرش ہائنے کے یورپی سفرناموں کے مجموعے سے ایک طنزیہ اقتباس؛ جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
"Als Napoleon zu der Staël sagte: die größte Frau sei die, welche die meisten Kinder zur Welt gebracht, ging sie nach Deutschland und sagte unsern Gelehrten: der größte Mann ist der, welcher die meisten Bücher gemacht.”
(Heinrich Heine)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2925096837720830

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔