پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہمیں اطلاع دی گئی کہ مغل شاہی خاندان کے پاس دو ان…

ہمیں اطلاع دی گئی کہ مغل شاہی خاندان کے پاس دو انتہائی قیمتی اشیاء موجود ہیں۔۔ ایک تھا سونے کا بنا ہوا تحت طاؤس، جس میں ہیرے موتی جڑے ہوئے تھے۔۔ اس کی مالیت نو کروڑ روپے تھی۔۔ دوسرا تھا کوہ نور ہیرا، جو کہ… More کبوتر کے انڈے کے برابر تھا اور دنیا کی سات دن کی مجموعی آمدنی کے برابر مالیت کا تھا۔۔ ہم نے محل کے تہہ خانوں میں تلاش کروایا لیکن نہ تو تحت ملا اور نہ ہی ہیرا کہیں پایا جاسکا۔۔

یم نے محمد شاہ سے پوچھا۔۔ اس نے ہمیں بتایا کہ تحت طاؤس کو تو انیس سال پہلے توڑ دیا گیا تھا جبکہ کوہ نور ہیرا اس نے کبھی نہیں دیکھا۔۔ تاہم سعادت خان ہمیں بتا چکا تھا کہ کوہ نور، نور محمد شاہ کے پاس ہے۔۔ وہ اسے اپنے آباء کی روایت کے مطابق بازو پر نہیں باندھتا بلکہ اسے اپنی پگڑی میں چھپائے رکھتا ہے۔۔ ہم نے ہیرے کے… More

Image may contain: 1 personNo photo description available.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2992458734317973