{ہمارے نئے صفحے ‘چینیات’ سے ایک سوغات۔} پھولوں کا…
{ہمارے نئے صفحے ‘چینیات’ سے ایک سوغات۔}
پھولوں کا نوحہ
تحریر: کاکوزو اوکاکٰورا
ترجمہ: قیصر شہزاد
موسمِ بہار کی کانپتی خاکستری صبح ، جب پنچھی بھید بھری سریلی آوازوں میں ایک دوسرے سے سرگوشیاں کررہے ہوتے ہیں کبھی… More آپ نے سوچا کہ وہ اپنے ہم جولیوں سے کس کی باتیں کررہے ہوتے ہیں۔ کبھی آپ نے محسوس کیا کہ وہ آپس میں پھولوں کی باتیں کررہے ہوں گے؟
پھولوں سے محبت اور عشقیہ شاعری انسانی تاریخ میں یقیناً ایک ساتھ نمودار ہوئی ہوں گی۔
کسی کنواری روح کے کِھِلنے کو مجسَّم صورت دیکھنا ہو تو مدہوشی کی مٹھاس اور خاموشی کی خوشبو لیے کسی پھول سے بہتر کہاں دیکھیں گے؟
اپنی محبوبہ کو پہلی مرتبہ پھولوں کا گجرا دینے پر ہی ابتدائی انسان درندوں کی سطح سے بلند ہو پایا تھا اور اس طرح فطرت کی خام ضرورتوں سے اوپر… More



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3035684893328690