پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

عزیزی سالک سلمہ بہت چھوٹی عمر سے اچھی شاعری کر رہے…

عزیزی سالک سلمہ بہت چھوٹی عمر سے اچھی شاعری کر رہے ہیں یہ بڑی بات ہے لیکن اس سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ اردو کے لیے نسبتاً ناہموار زمین بھٹکل سے تعلق رکھتے ہیں، چھوٹی عمر سے ہی ماشاء اللہ الوداعی نظمیں اور سہرے لکھنے لگے تھے- ان کے نام کے ساتھ ” برماور ” کا لاحقہ اگر نہ رہتا تو شاید میں آج بھی انہیں شک کی نگاہ سے دیکھتا کہ یہ زبردستی کے بھٹکلی ہیں، ان کا تفصیلی تعارف ان شاء اللہ پھر کبھی فی الحال پچھلے دنوں انتقال کر جانے والے معروف شاعر مظہر محی الدین پر ان کا خاکہ بلکہ ادبی شہہ پارہ ملاحظہ ہو
…

More