اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھی…


ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے
نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
نشور واحدی