پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ …


اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
احمد فراز