پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہر وقت تصوُّر میں مدینے کی گلی ہو اور یا…

ہر وقت تصوُّر میں مدینے کی گلی ہو
اور یادِ محمدﷺبھی مِرے دل میں بسی ہو

دو سوزِ بِلال آقا ملے درد رضا سا
سرکارﷺ عطا عشقِ اُوَیسِ قرنی ہو

اے کاش! میں بن جاؤں مدینے کا مسافِر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو

پھر رَحمتِ باری سے چلوں سُوئے مدینہ
اے کاش! مقدَّر سے مُیَسَّر وہ گھڑی ہو

… More