پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

قدیم سُریانی سائنس۔۔۔ آخری حصہ ساویرا سابوخت Sev…

قدیم سُریانی سائنس۔۔۔ آخری حصہ

ساویرا سابوخت Severus Sebokht کا علمی کام

جارج صلیبا
ترجمہ: ناصر فاروق

سابوخت سُریانی علماء میں سب سے دلچسپ ہے۔ وہ اپنی موت کے بعد بھی، اسلام کی آمد تک زندہ محسوس ہوتا ہے، یہ وہ زمانہ تھا کہ جب شام عرب فوجوں کے زیر نگیں آچکا تھا۔ تاہم سابوخت کی تحریریں اس صورتحال کی عکاس نہیں ہیں۔ وہ ایک مؤرخ نہیں تھا۔ سابوخت کی سوانح پرتمام ذرائع اتفاق کرتے ہیں، کہ وہ غیر دینیاتی سُریانی (شامی) ادب میں سب سے ممتاز دانشورتھا۔ فلسفہ اور علم فلکیات میں اُس نے بڑی شہرت پائی۔ اُس نے…

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3046771042220075