پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

ہر آفتاب کو آخر غروب ہونا ہے سو ہم بھی ڈوب رہے…

ہر آفتاب کو آخر غروب ہونا ہے
سو ہم بھی ڈوب رہے ہیں سرِ کنارۂ شام
عرفانؔ صدیقی 💛💫