ہجے میں ہو اخلاق تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد
میں نے بھی گُہر ایسے چُنے کانِ سُخن سے
اُمید ہے رکھیں گے مجھے اہلِ زباں یاد
نصیر الدین گیلانی

ہجے میں ہو اخلاق تو دو بول بہت ہیں
انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد
میں نے بھی گُہر ایسے چُنے کانِ سُخن سے
اُمید ہے رکھیں گے مجھے اہلِ زباں یاد
نصیر الدین گیلانی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔