منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

گِلہ، شکوہ، حسد، کینہ کے تحفے میری قسمت ہیں مرے ا…


گِلہ، شکوہ، حسد، کینہ کے تحفے میری قسمت ہیں
مرے احباب اب اس سے زیادہ اور کیا دیں گے
اگر تم آسماں پر جا رہے ہو، شوق سے جاؤ
مرے نقشِ قدم آگے کی منزل کا پتہ دیں گے
انور جلال پوری