کس ڈھٹائی سے وہ دل چھین کے کہتے ہیں امیرؔ وہ مرا…

کس ڈھٹائی سے وہ دل چھین کے کہتے ہیں امیرؔ
وہ مرا گھر ہے رہے جس میں محبت میری
امیر مینائی