منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر…

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
انور شعور