کسی کے جور مسلسل کا فیض ہے اخگرؔ
وگرنہ درد ہمارے سخن میں کتنا تھا
…
سید محمد حنیف اخگر کا یومِ وفات
May 31, 2009
حنیف اخگر 3 ستمبر 1928ء کو قصبہ ملیح آباد ‘ضلع لکھنؤ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کی۔ ابتدائی اردو‘ فارسی اور عربی کی مروّجہ تعلیم اور ذہنی و…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔