منظوم ترجمہ نعیم اللہ لغاری
لےچل مجھے جاناں اس رات سے آگے،
دنیا سے کہیں آگے کائنات سے آگے ،
اس نگری میں لے چل جہاں محبت کے ہوں امکاں
ہر چیز بنی ہو فقط تیرے لئے میری جاں،
زندہ رہے وہ چیز جہاں تیری نگاہ ہو،
گر یاد تری آے، توہو جائےوھیں قرباں
on the other side of the night
love is possible
—take me there—
take me among the sweet substances
that die each day in your memory
—Alejandra Pizarnik
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3094354684128377

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔