اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

کب ایک رنگ میں دنیا کا حال ٹھہرا ہے خوشی رکی ہے، …

کب ایک رنگ میں دنیا کا حال ٹھہرا ہے
خوشی رکی ہے، نہ کوئی ملال ٹھہرا ہے
تڑپ رہے ہیں پڑے روز و شب میں الجھے لوگ
نفس نفس کوئی پیچیدہ جال ٹھہرا ہے
خود اپنی فکر اگاتی ہے وہم کے کانٹے
الجھ الجھ کے مرا ہر سوال ٹھہرا ہے
اس ایک بات کو گزرے زمانہ بیت گیا
مگر دلوں میں ابھی تک ملال ٹھہرا ہے
جنوں کے سائے میں اب…

More

May be an image of 1 person and text