ناول۔سینٹ پیٹرس برگ
پبلیشر۔سٹی بک پوائنٹ
صفحات 352
قیمت۔600
سال اشاعت۔2018
مترجم۔یعقوب یاور
یوں تو مترجم کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں۔۔گاڈ فارد کے حوالے سے سبھی واقف ھو گے۔۔رواں اور سلیس عام فہم ترجمے نے اس… More ناول کی خوبصورتی مزید نکھار دی ھے۔۔
یوں تو یہ ناول پہلی جنگ عظیم کے تناظر میں لکھا گیا ھے جہاں برطانیہ جرمنی سے مقابلے کے لیئے روس سے مدد مانگتا ھے۔ اور روسی اتاشی کی برطانیہ آمد ھوتی ھے۔۔تاکہ اس معاملے پر برطانوی اتاشی سے گفت و شنید ھو سکے۔۔اور یہیں سے کہانی میں ڈرامائ موڑ پیدا ھو جاتا ھے ۔۔یورپ میں انقلاب کی آمد ھے۔۔عورتوں کے حقوق کی جنگ جاری ھے۔۔انارکسزم ھے۔۔کمیونزم ھے۔۔معاشرہ انتہائ انتشار کے دھانے پر کھڑا ھے۔۔روسی اتاشی کو مارنے کی سازش رچی جا چکی ھے۔۔سسپینس یہاں تک پہنچ جاتا ھے کے… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3025181711045675

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔