ڈاکٹرعمرانہ مشتاق مانیؔ کا یومِ پیدائش
October 10, 1962
معروف شاعرہ، ادیبہ، صحافی، عمرانہ مشتاق 10اکتوبر 1962ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ گریجویشن گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ سے کی۔ انہوں نے جغرافیہ میں ایم فل کیا۔اور پی ایچ ڈی کی ڈگری کی ”پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کے…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔